وہ منافق ہیں
نبی ﷺ نے فرمایا:
“چار خصلتیں ایسی ہیں: کہ جس شخص میں بھی وہ ہوں گی، وہ منافق ہو گا؛ یا ان چار میں سے اگر ایک خصلت بھی اس میں ہے، تو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہے؛ یہاں تک کہ وہ اسے چھوڑ دے، جب بولے، تو جھوٹ بولے؛ جب وعدہ کرے، تو پورا نہ کرے؛ جب معاہدہ کرے، تو بے وفائی کرے؛ اور جب جھگڑے ، تو بد زبانی پر اتر آئے!”
صحیح بخاری: 2459