رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ ”جو شخص اپنے رخسار پیٹے ،گریبان پھاڑے اورعہد جاہلیت کی سی باتیں کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے“۔ (صحیح بخاری: 1297 / راوی: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ)
![وہ ہم میں سے نہیں وہ ہم میں سے نہیں](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Image-2023-07-24-at-7.50.06-PM.jpeg)