وہ ہم میں سے نہیں

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

“لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَطَمَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ”.

’’جو شخص (نوحہ کرتے ہوئے) اپنے رخساروں کو پیٹے، گریبان چاک کرے، اور جاہلیت کی پکار پکارے وہ ہم میں سے نہیں ہے‘‘۔

[صحیح البخاری: 1294]