رسول اللہ ﷺ سے عرض کی گئی : اللہ کے رسول ! مشرکین کے خلاف دعا کیجئے ۔ آپ ﷺنے فرمایا:

إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ لَعَّانًا وَإِنَّمَا بُعِثْتُ رَحْمَةً.

”مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے“۔

[صحیح مسلم:6613]