سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ بیان فرماتے ہیں:

فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ والْكَهْفِ ومَرْيَمَ وطَهَ والْأَنْبِيَاءِ:إِنَّهُنَّ مِنَ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ وَهُنَّ مِنْ تِلَادِي

”سورہ بنی اسرائیل ، سورہ کہف ، سورہ مریم ، سورہ طہٰ اور سورہ انبیاء کے متعلق بتلایا کہ یہ پانچوں سورتیں اول درجہ کی فصیح سورتیں ہیں اور میری یاد کی ہوئی ہیں “۔

[صحیح بخاری:4994]