پسندیدہ ترین روزہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں:
«مَا مِنَ السَّنَةِ يَوْمٌ أَصُومُهُ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَصُومَ يَوْمَ عَرَفَةَ» [مسند ابن الجعد:512]
’مجھے پورے سال کے دنوں میں سب سے پسندیدہ روزہ، عرفہ کے دن کا روزہ ہے‘۔