پسندیدہ عمل
نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا: کون سا عمل اللہ کے ہاں زیادہ پسندیدہ ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
«أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ»
’’جس پر ہمیشگی کی جائے، خواہ وہ تھوڑا ہی ہو“۔
[صحیح البخاری: 6465]