پوری رات کے قیام کا ثواب
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جب کوئی شخص امام کے ساتھ نماز (تراویح) پڑھتا ہے اور اس کے فارغ ہونے تک اس کے ساتھ رہتا ہے تو اس کے لیے پوری رات کا قیام شمار کیا جاتا ہے۔”
(سنن ابو داؤد :1375، صححہ الا لبانی رحمہ اللہ)