پوری رات کے قیام کا ثواب
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا صَلَّى مَعَ الْإِمَامِ حَتَّى يَنْصَرِفَ حُسِبَ لَهُ قِيَامُ لَيْلَةٍ
”جب کوئی شخص امام کے ساتھ نماز (تراویح) پڑھتا ہے اور اس کے فارغ ہونے تک اس کے ساتھ رہتا ہے تو اس کے لیے پوری رات کا قیام شمار کیا جاتا ہے”۔
(سنن ابو داؤد: 1375)