پڑوسی کے حقوق
نبی ﷺ نے فرمایا:
“کتنے پڑوسی اپنے پڑوسی سے چمٹے ہوں گے؛ اور کہہ رہے ہوں گے؛ اے رب! اس سے پوچھو کہ مجھ سے اپنا دروازہ کیوں بند کر لیا، اور اپنا فضل مجھ سے کیوں روک لیا!”
(السلسلۃ الصحیحۃ: 147)