چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی عزت کرنا
لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا وَيُوَقِّرْ كَبِيرَنَا
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہایک بوڑھا آیا: وہ نبی کریمﷺ سے ملنا چاہتا تھا، لوگوں نے اسے راستہ دینے میں دیر کی تو نبی کریمﷺ نے فرمایا: ” وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر مہربانی نہ کرے اور بڑوں کی عزت نہ کرے”۔
(سنن الترمذی: 1919)