ڈپریشن کے وقت کیا پڑھیں
اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ<. وَبَعْضُهُمْ يَزِيدُ عَلَى صَاحِبِهِ.
اے اللہ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں تو مجھے آنکھ جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے سارے معاملات درست فرما دے تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
(سنن ابو داؤد:5090)