رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”کافر پر، اس کی قبر میں،ننانوے اژوھے مسلط کردیے جاتے ہیں۔ وہ قیام قیامت تک اسے ڈستے رہیں گے۔اگر ان میں سے ایک اژوھا زمین پر پھونک ماردے تو زمین کسی قسم کا سبزہ نہ اُگائے”۔
(سنن الداری: 2818)