رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا، لَيْسَ بِكَلْبِ صَيْدٍ، وَلَا مَاشِيَةٍ، وَلَا أَرْضٍ، فَإِنَّهُ يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ قِيرَاطَانِ كُلَّ يَوْمٍ”۔
” جس شخص نے کتا پالا، جو نہ شکاری ہے، نہ مویشیوں کے لیے ہے اور نہ زمین کی حفاظت کے لیے ہے، تو اس کے اجر سے ہر روز دو قیراط کم ہوں گے”۔
(صحیح مسلم: 1575)