رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أَقَالَهُ اللّهُ عَثْرَتَهُ
”جس نے کسی مسلمان کا سودا واپس کر لیا ، اللّٰہ اس کی لغزشیں واپس کر لے گا“۔ ( یعنی معاف فرما دے گا )
[سنن ابوداود:3460]