کسی کے تحفے کو حقیر سمجھنا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
٭ كَانَ يَقُولُ يَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ لَا تَحْقِرَنَّ جَارَةٌ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاةٍ ٭
”اے مسلمان عورتو ! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے لیے (تحفے کو ) حقیر نہ سمجھے چاہے وہ بکری کا ایک کھر ہو ”۔(جو میسر ہے بھیج دو۔)
( صحیح البخاری6017،صحیح مسلم:1030)