کِسی بھی نیک عمل کو حقیر نہ سمجھیں
امام ابن عبد البر رحمه الله فرماتے ہیں:
لا ينبغي للعاقل المؤمن أن يحتقر شيئًا من أعمال البر، فربما غُفر له بأقلِّها.
عقل مند مومن کیلئے یہ مناسب نہیں ہے، کہ وہ کِسی بھی نیک عمل کو حقیر سمجھے؛ کیونکہ بسااوقات بہت چھوٹے سے عمل کی وجہ سے اُسے معاف کر دیا جاتا ہے!۔
(التمهيد : 22/12)