کھانا کھا کر شکر کرنے والا
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
الطَّاعِمُ الشَّاكِرُ بِمَنْزِلَةِ الصَّائِمِ الصَّابِرِ.
”کھانا کھا کر اللہ کا شکر ادا کرنے والا ( اجر و ثواب میں ) صبر کرنے والے روزہ دار کے برابر ہے“۔
[سنن الترمذی: 2486]