حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ:رسول اللہﷺ نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں
نکالا اگر کوئی چیز آپ کو پسند آتی تو آپ اس کو کھا لیتے اور اگر نا پسند ہوتی تو اسے چھوڑ دیتے۔
(صحیح مسلم:2064)