کھانے کے بعد دعا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے کھانا کھا کر یہ دعا پڑھی اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں:
(الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلاَ قُوَّةٍ)
[سنن الترمذی: 3458]