کیا “قوس قزح” کہنا جائز ہے؟
‘قوس کا معنی ‘کمان’ ہے، جبکہ ‘قزح’ خوبصورتی یا بلندی کو کہتے ہیں۔
اس سے مراد مختلف رنگوں کی وہ خوبصورت کمان ہے،
جو بارش کے بعد آسمانوں کی بلندی پر نظر آتی ہے۔
ایسی کوئی حدیث ثابت نہیں ہے،
جس میں اس کو ‘قوس قزح’ کہنے سے منع کیا گیا ہو۔
(لجنۃ العلماء فتوی نمبر: 136)