گناہوں میں سب سے بڑاگناہ کیا ہے؟
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا ﴿٤٨﴾
یقینا اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اوراس کے سواجسےچاہے بخش دیتاہے اورجو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک مقرر کرےاس نے بہت بڑا گناہ اور بہتان باندھا
النساء:48
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا بَعِيدًا ﴿١١٦﴾
اے اللہ تعالیٰ قطعانہ بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک مقرر کیا جائے،ہاں شرک کے علاوہ گناہ جس کے چاہے معاف کر دیتا ہے اور اللہ کےساتھ شریک کرنے والا بہت دور کی گمراہی میں جا پڑا۔
النساء 116