گناہوں کی معافی
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ تَوَضَّأَ لِلصَّلَاةِ فَأَسْبَغَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ مَشَى إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ، فَصَلَّاهَا مَعَ النَّاسِ أَوْ مَعَ الْجَمَاعَةِ أَوْ فِي الْمَسْجِدِ غَفَرَ اللهُ لَهُ ذُنُوبَهُ».
’’جِس نے نماز کیلئے وضو کیا اور وضو کی تکمیل کی، پھر فرض نماز کیلئے چل کر گیا، اور لوگوں کے ساتھ یا جماعت کے ساتھ نماز اَدا کی، یا مسجد میں نماز پڑھی؛ اللہ اُس کے گناہ معاف کر دے گا‘‘۔
[صحيح مسلم: 232]