گناہ کتنے ہی کیوں نہ ہوں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’اللہ تعالی نے فرمایا ہے: جو شخص زمین بھر کر گناہ لے کر میرے پاس آئے گاتو میں اسی قدر مغفرت لے کر اس سے ملاقات کروں گا بشر طیکہ وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھراتا ہو۔‘‘
(صحیح مسلم: 2687)