گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ

اپنے بچوں کو گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ کی بارے میں آگاہی ضرور دیں۔

بچوں کو بتائیں:

اگر کوئی شخص آپ کو کچھ کھانے کو دے۔

آپ کے جسم کو ہاتھ لگائے۔

آپ کو اپنے ساتھ جانے کو کہے تو سختی سے منع کریں۔

یا شور مچادیں ۔