گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹائیں
سَأَلْتُ عَائِشَةَ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: «كَانَ يَكُونُ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ – تَعْنِي خِدْمَةَ أَهْلِهِ – فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَةُ خَرَجَ إِلَى الصَّلاَةِ»
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے نبی ﷺ کی گھریلو مصروفیت کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : آپ ﷺ اپنے اہل خانہ کی خدمت میں مصروف رہتے ،(اہل خانہ کے کاموں میں ہاتھ بٹاتے تھے)
(صیحح بخاری : 676)