ہاتھ ملانے سے گناہ معاف
رسول اللہﷺ نے فرمایا
“جو کوئی دو مسلمان آپس میں ملیں، پھر ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑ (کر اس سے مصافحہ کر) لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ پر حق ہے کہ ان دونوں کی دعا قبول فرمائے اور ان کے ہاتھ جدا ہونے سے پہلے ان دونوں کی مغفرت کر دے”۔
(مسند احمد: 1623)