ہر مشکل ہوگی آسان!
“وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ”.
’’اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ اس کے لیے نکلنے کا کوئی نہ کوئی راستہ بنا دے گا اور اسے وہاں سے رزق دے گا جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا’’۔
(سورۃ الطلاق: 2،3)