ہر انسان کے ساتھ ایک فرشتہ اور ایک شیطان ہوتا ہے

رسول اللہﷺنے فرمایا:

مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ وُكِّلَ بِهِ قَرِينُهُ مِنْ الْجِنِّ قَالُوا وَإِيَّاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ وَإِيَّايَ إِلَّا أَنَّ اللَّهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ فَلَا يَأْمُرُنِي إِلَّا بِخَيْرٍ

’’تم میں سے ہرشخص  کے ساتھ جنوں میں سے اس کا ایک ساتھی فرشتوں میں سے مقرر کر دیا گیا ہے ‘‘ صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول ! آپ کے ساتھ بھی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ میرے ساتھ بھی لیکن اللہ  نے اس کےخلاف  میری مدد کی تو وہ مسلمان ہو گیا، وہ مجھے صرف خیر و بھلائی کی بات ہی کہتا ہے‘‘۔

(صحیح مسلم: 2814)