ہر جاندار کا رزق اللہ کے ذمے!
إمام ابن عثيمين رحمه اللہ فرماتے ہیں:
“لقد ضلّ ضلالاً مبيناً من أساء الظن بربّه فقال لا تُكثروا الأولاد تُضيّق عليكم الأرزاق! كذبوا و ربّ العرش فإذا أكثروا من الأولاد أكثر الله من رزقهم لأنه ما من دابّة في الأرض إلا على الله رزقها”.
’’واضح گمراہی میں ہے، وہ شحص جو یہ کہے: کہ زیادہ اولاد مت پیدا کرو، رزق کی تنگی کا مسئلہ پیدا ہوجائے گا، عرش کے ربّ کی قسم! یہ جھوٹ بولتے ہیں، پس جب اولاد زیادہ ہو گی، تو اللہ رزق میں فراوانی عطا فرمائے گا، کیونکہ ہر ذی روح چیز کا رزق اللہ کے ذمہ ہے‘‘۔
[شرح رياض الصالحين: 558/1]