ہر جمعہ کے دن قربانی کا ثواب
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں، سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے، اس کے بعد آنے والس گائے کی قربانی دینے والے کی طرح، پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتا ہے۔ اس کے بعد مرغی کا، اس کے بعد انڈے کا۔ لیکن امام( خطبہ دینے کے لیے) آجاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے رجسٹر بند کردیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں”۔
(صحیح البخاری:929،صحیح مسلم:850)