وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَىٰ(الحدید:10)
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ
تمام صحابہ کرام ایمان کے اعلی ترین مقام پر فائز اور اس کےحامل ہیں۔ اور یقینا جنتی ہیں۔ ان میں سے جن کے نام لے کر انہیں جنتی کہا گیا ہے تو یہ ان کا خاص اعزاز ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ