ہر معاملے میں انسانیت کے خیر خواہ بنیں
کسی کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر مارکیٹ سے کم قیمت میں چیز خریدنا اگر تو فریقین کی رضا سے طے پاتا ہے، تو اس میں قیمت کم ہو، یا زیادہ، وہ خریدو فروخت درست ہے۔ لیکن شریعت کی عمومی تعلیمات ہیں، کہ ایک دوسرے کو نقصان نہئں پہنچانا چاہیئے۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 126)