ہر مومن کے محبوب
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہر مومن کے محبوب
“يَا رَسُولَ اللهِ ادْعُ اللهَ أَنْ يُحَبِّبَنِي أَنَا وَأُمِّي إِلَى عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِينَ، وَيُحَبِّبَهُمْ إِلَيْنَا، قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللهُمَّ حَبِّبْ عُبَيْدَكَ هَذَا – يَعْنِي أَبَا هُرَيْرَةَ – وَأُمَّهُ إِلَى عِبَادِكَ الْمُؤْمِنِينَ، وَحَبِّبْ إِلَيْهِمِ الْمُؤْمِنِينَ» فَمَا خُلِقَ مُؤْمِنٌ يَسْمَعُ بِي وَلَا يَرَانِي إِلَّا أَحَبَّنِي”
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : “اے اللہ! تو اپنے اس بندے(ابو ہریرہ) اور اس کی ماں کو اپنے مومن بندوں کا محبوب بنادے اور مومنوں کو ان کے لیے محبوب بنا دے” ۔ چنانچہ کوئی مومن پیدا نہیں ہوا جس نے میرے بارے میں سنایا مجھے دیکھا ہو اور میرے ساتھ محبت نہ کی ہو۔
(صحیح مسلم : 2491)