ہے کوئی بخشش کا طلب گار؟
مَا مِنْ رَجُلٍ يُذْنِبُ ذَنْبًا فَيَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ ثُمَّ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَقَالَ مِسْعَرٌ ثُمَّ يُصَلِّي وَيَسْتَغْفِرُ اللَّهَ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ
”جو بھی شخص کوئی گناہ کر لیتا ہے، پھر اچھی طرح وضو کرکے دو رکعت نماز پڑ ھتا ہے اور اللہ سے بخشش مانگتا ہے تواللہ اسے ضرور بخشش دیتاہے۔”
(اسنن ابن ماجہ: 1395)