یوم جمعہ کے اہم کام
مسواک کرنا
غسل کرنا
صاف کپڑے پہننا
خوشبو لگانا
پیدل چل کر جانا
امام سے پہلے مسجد میں جانا
دو رکعت پڑھ کر بیٹھنا
خطیب کے قریب بیٹھنا
خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا
دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا
کثرت سے درود پڑھنا
سورہ الکہف پڑھنا