یوم عاشوراء کا روزہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“صِيَامُ يَومِ عَاشُورَاءَ، أَحْتَسِبُ علَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتي قَبْلَهُ”.

“میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عاشوراء کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے”۔

[صحیح مسلم:1162]