یوم عرفہ کی دعا

 

اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں،وہ یکتا ہے، اس کا کوئی حصہ دار نہیں، بادشاہت اسی کی،تمام تعریفیں اسی کی اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے

(الصحیحتہ:1030)