احادیث کے حوالے دے کر صحابہ کرام کے خلاف بغض کا اظہار کرنے والوں کو علم ہونا چاہیے کہ کسی بھی حدیث کی سند ’صحابی کے واسطے‘ کے بغیر مکمل نہیں ہوتی…!
جس سند سے صحابی نکل جائے، وہ منقطع ہوجاتی ہے، جس دل سے صحابہ کی عقیدت نکل جائے، وہ ایمان سے خالی ہوجاتا ہے…!!
#خیال_خاطر