نیک اعمال پر مُداومت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

‘وَإِنَّ أَحَبَّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ مَا دُووِمَ عَلَيْهِ وَإِنْ قَلَّ ،

“یقیناّ اللہ کے نزدیک زیادہ محبو ب عمل وہی ہے جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے چاہے وہ کم ہو ۔”

(صحیح مسلم: 782)