سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے (اپنی شہادت سے کچھ دیر قبل) فرمایا: ”اے لوگو! مجھے قتل مت کرو، مجھے راضی کرو، بخدا اگر مجھے قتل کیا تو تم لوگ کبھی اکھٹے قتال نہ کر سکو گے“۔ [مصنف بن أبي شيبة :38654 ||وسنده حسن]