2مسلمان جن کی بخشش نہیں ہوتی
رسولاللہﷺنے فرمایا:
” تُفْتَحُ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْإِثْنَيْنِ، وَيَوْمَ الْخَمِيسِ، فَيُغْفَرُ لِكُلِّ عَبْدٍ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا، إِلَّا رَجُلًا كَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَخِيهِ شَحْنَاءُ، فَيُقَالُ: أَنْظِرُوا هَذَيْنِ حَتَّى يَصْطَلِحَا، أَنْظِرُوا هَذَيْنِ حَتَّى يَصْطَلِحَا، أَنْظِرُوا هَذَيْنِ حَتَّى يَصْطَلِحَا
“پیراور جمعرات کے دن جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور ہر اس بندے کی مغفرت کر دی جاتی ہے جو اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شرک نہیں بناتا ،اس بندے سوا جس کی اپنے بھائی کے ساتھ عداوت ہو ،چناچہ کہاجاتا ہے ؛ان دونوں کومحلت دوحتی کہ یہ صلح کر لیں ؛ان دونون کو محلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں؛ان دونون کو محلت دو حتی کہ یہ صلح کر لیں:ـ
(صحیح مسلم: 2565)