زندگی میں تقسیم وراثت کا نقصان
- کوئی بچہ باپ کی زندگی میں ہی فوت ہوجائے، تو وہ جائیداد تو لے چکا ہوتا ہے، حالانکہ وہ اس کا حقدار نہیں تھا۔
- تقسیم وراثت کے بعد اس کے ہاں کوئی اور بچہ پیدا ہوتا ہے، تو وہ اس جائیداد سےمحروم ہو جائے گا۔
لہذا وراثت کی تقسیم کا صحیح وقت میت کی وفات کے بعد ہوتا ہے۔
(لجنۃ العلماء للا فتاء فتوی نمبر: 151)