رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”انسان ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہےلیکن اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی، وہ رکوع پورا کر لے تو سجدہ صحیح سے نہیں کرتا،اگر سجدہ صحیح سے کر لےتو رکوع صحیح ادا نہیں کرتا“۔
(صحیح الترغیب:529)