سجدے کی فضیلت
نبیﷺ نے فرمایا:
” عليك بكثرة السجود لله، فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة، وحط عنك بها خطيئة “.
’تم اللہ کے حضور کثرت سے سجدے کیا کرو؛ کیونکہ تم اللہ کیلئے جو بھی سجدہ کرو گے، اللہ اُس کے نتیجے میں تمہارا درجہ ضرور بلند کرے گا، اور تمہارا کوئی گناہ معاف کر دے گا!‘
(صحيح مسلم : 488)