نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ هَذِهِ النَّارَ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَكُمْ ، فَإِذَا نِمْتُمْ فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ.
’’آگ تمہاری دشمن ہے اس لیے جب سونے لگو تو اسے بجھا دیا کرو‘‘۔
[صحیح البخاری: 6294]