حضرت عقبہ بن حارث ؓبیان کرتے ہیں:
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو اٹھائے ہوئے ہیں اور فرما رہے ہیں: میرے باپ ان پر فدا ہوں ، یہ نبی کریم ﷺ سے مشابہ ہیں ، علی سے نہیں اور علی رضی اللہ عنہ وہیں مسکرا رہے تھے ۔
[صحیح البخاری:3750]