حضرت عائشہؓ نے فرمایا:
رسول اللہ ﷺ ہدیہ قبول فرما لیا کرتے ۔ لیکن اس کا بدلہ بھی دے دیا کرتے تھے۔
صحیح البخاری:2585