نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے:
جو شخص روزانہ ایک سو مرتبہ سبحان الله پڑھتا ہے،
اس کی ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اور ایک ہزار گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔
(صحيح مسلم: 2698)