الإمام مالك رحمه الله فرماتے ہیں:

((يَنْتَقِمُ اللَّهُ مِنْ الظَّالِمِ بِظَالِمٍ، ثُمَّ يَنْتَقِمُ مِنْ كِلَيْهِمَا))

’’اللہ تعالیٰ ایک ظالم سے دوسرے ظالم کے ذریعے انتقام لیتے ہیں، پھر ان دونوں سے اکٹھا انتقام لیتے ہیں‘‘۔
[الجامع لمسائل المدونة لابن يونس الصقلي: ٦/‏٢٣٨]

اللہ تعالی ظالم کو مہلت دیتے ہیں، لیکن جب اس کا وقت آتا ہے، تو ایک ظالم کو دوسرے ظالم کے ہاتھوں ہلاک یا ذلیل کرتے ہیں اور پھر بعد میں دونوں کو ان کے ظلم کی اکٹھی سزا دیتے ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کے عدل اور حکمت کی نشانی ہے۔

حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ